ابنا: عرب آن لائن سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی قومی کونسل سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے مالا مال شہر البریقہ پر انقلابیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور شہرکے اطراف میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اس لڑائی میں 127 انقلابی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ لیبیا کے انقلابی ذرائع کے مطابق القوالیش گاؤں قذافی اور انقلابی فورس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
.............
/169
17 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254315
لیبیا کی قومی کونسل سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے مالا مال شہر البریقہ پر انقلابیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور شہرکے اطراف میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔